نئی دہلی ، 42؍جنوری2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹریہ بال پُرسکار پانے والوں سے یہاں بات چیت کی۔یہ ایوارڈ صدر جمہوریہ نے 22 جنوری 2020ء کو دیئے تھے۔ایوارڈ پانے والے یوم جمہوریہ کی پریڈ میں بھی شرکت کریں گے۔

 وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹریہ بال پُرسکار پانے والوں سے یہاں بات چیت کی۔یہ ایوارڈ صدر جمہوریہ نے 22 جنوری 2020ء کو دیئے تھے۔ایوارڈ پانے والے یوم جمہوریہ کی پریڈ میں بھی شرکت کریں گے۔

49 ایوارد یافتگان کا تعلق بھارت کی مختلف ریاستوں سے ہے۔ ان میں  جموں و کشمیر ، منی پور اور ار وناچل پردیش کا ایک ایک ایوارڈ یافتہ بھی شامل ہے۔ان بچوں نے آرٹ اور کلچر ، اختراع،

تعلیم، سماجی خدمت، کھیل کود اور بہادری کے میدان میں یہ ایوارڈ حاصل کئے ہیں۔ بھارت سرکار بچوں کو قومی تعمیر میں ایک اہم ساتھی کے طورپر تسلیم کرتی ہے۔اس سلسلے میں حکومت ہر

تعلیم، سماجی خدمت، کھیل کود اور بہادری کے میدان میں یہ ایوارڈ حاصل کئے ہیں۔ بھارت سرکار بچوں کو قومی تعمیر میں ایک اہم ساتھی کے طورپر تسلیم کرتی ہے۔اس سلسلے میں حکومت ہر سال یہ ایوارڈ دیتی ہے،تاکہ اختراع ، تعلیم ، کامیابیوں، سماجی خدمت، آرٹ اور کلچر ، کھیل کود ، بہادری کے میدانوں میں ہمارے بچوں کی مثالی کامیابیوں کو تسلیم کیا گیا۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour