وزیر اعظم نے ڈیجیٹل انڈیا کے 11 برسوں کے ذریعے لوگوں کی زندگیوں میں آنے والی تبدیلی پر روشنی ڈالی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے نوجوان اختراع کاروں کی ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانے اور ملک کی خود انحصاری کو فروغ دینے میں ان کے اہم رول کی تعریف کی ۔گزشتہ 11 برسوں کے دوران، ڈیجیٹل انڈیا نے نوجوانوں کو اختراعات کو بروئے کار لانے کے لیے بااختیار بنایا ہے، جس سے ایک عالمی ٹیکنالوجی پاور ہاؤس کے طور پر ہندوستان کی پوزیشن کو تقویت ملی ہے۔

جناب مودی نے یہ بھی تبصرہ کیا کہ گزشتہ 11 برسوں میں، ٹیکنالوجی کی طاقت کا فائدہ اٹھانے سے ہندوستان کے لوگوں کو بے شمار فائدے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ خدمات کی فراہمی اور شفافیت کوکافی فروغ ملا ہے۔

مائی گو انڈیا  کے ذریعہ ایکس پر پوسٹس کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

’’ہندوستان کے نوجوانوں کی طاقت سے، ہم اختراعات اور ٹیکنالوجی کے نفاذ میں نمایا ں ترقی کر رہے ہیں۔ یہ خود انحصاری اور عالمی ٹیک پاور ہاؤس بننے کی ہماری کوششوں کو بھی تقویت دے رہا ہے۔

11ایئرز آف ڈیجیٹل انڈیا‘‘#

’’ٹیکنالوجی کی طاقت کا فائدہ اٹھانے سے لوگوں کو بے شمار فائدے ہوئے ہیں۔ خدمات کی فراہمی اور شفافیت کو کافی فروغ ملا ہے۔  اس کے ساتھ ہی ٹیکنالوجی بہت زیادہ غریب لوگوں کی زندگیوں کو بااختیار بنانے کا ذریعہ بن گئی ہے۔

11ایئرز آف ڈیجیٹل انڈیا‘‘#

#11YearsOfDigitalIndia”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Move from endless war to end of war': PM Modi to Russian President Putin

Media Coverage

Move from endless war to end of war': PM Modi to Russian President Putin
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister congratulates the nation on achieving 7.8% GDP growth; highlights surging economic confidence
September 01, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today congratulated the nation on achieving a Gross Domestic Product (GDP) growth rate of 7.8% in the first quarter of the financial year. Sharing a video message, the Prime Minister highlighted the strong economic numbers, emphasizing that these figures reflect a surging economic confidence.

In a post on X, the Prime Minister shared:

"7.8% growth.

Strong numbers.

Even stronger confidence."