وزیراعظم جناب نریندرمودی نے اترپردیش  میں کوشامبی کے مقام پر میڈیکل وینوں یعنی موٹرگاڑیوں کا استعمال کرکے سرکاری صحت خدمات کومستحکم بنانے سے متعلق کوششوں کی ستائش کی۔ میڈیکل وینوں کے استعمال سے 2,47,500سے زیادہ صحت کی جانچ کئے جانے ، جہاں 25000سے زیادہ لوگوں نے حکومت کی مختلف اسکیموں کے مستفیدین  کے طورپر خود کا اندراج کرایاتھا، کے بارے میں اترپردیش ، کوشامبی  کے رکن پارلیمنٹ جناب ونود سونکر کے سلسلے وارٹویئٹس  کو ساجھا کرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘غیرمعمولی اورشاندار کوشش!عوامی خدمت کی ایسی کوششیں ، ترقی کو نئی رفتار عطاکریں گی ۔’’


अद्भुत प्रयास! जन सेवा के ऐसे अभियान विकास को नई गति देने वाले हैं।

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Switch Mobility completes delivery of 100 electric buses to Mauritius in India’s largest e-bus export

Media Coverage

Switch Mobility completes delivery of 100 electric buses to Mauritius in India’s largest e-bus export
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister extends greetings on Maha Bishuba Pana Sankranti
April 14, 2026

The Prime Minister, Narendra Modi has extended greetings on the occasion of Maha Bishuba Pana Sankranti.

In a post on X, he said,

“Happy Maha Bishuba Pana Sankranti!”