وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کو مکمل ریاست کا درجہ ملنے کے دن کے موقع پر وہاں کے  عوام کو  مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ ہماچل پردیش کے تمام باشندوں  کو مکمل ریاست کا درجہ ملنے کے دن کی مبارکباد۔ قدرتی خوبصورتی سے مالا مال  اس ریاست کے محنت کش عوام ہمیشہ ملک کی خدمت  کے لئے وقف رہے ہیں۔ آنے والے وقت میں وہ کامیابیوں کی نئی بلندیاں حاصل کریں، یہی خواہش ہے‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore

Media Coverage

APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight