وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے والمیکی جینتی کے پُرمسرت موقع پر تمام اہلِ وطن کو مبارکباد پیش کی۔

وزیرِ اعظم نے اس موقع پر کہا کہ مہارشی والمیکی کے سادہ، پاکیزہ اور مثالی خیالات نے قدیم زمانے سے ہی ہندوستانی سماج اور خاندانی زندگی پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سماجی ہم آہنگی پر مبنی مہارشی والمیکی کی تعلیمات آج بھی قوم کے لیے رہنمائی اور تحریک کا سرچشمہ بنی ہوئی ہیں۔

وزیرِ اعظم نے ایکس  پر اپنی پوسٹ میں کہا:

’’تمام اہلِ وطن کو مہارشی والمیکی جینتی کی دلی مبارکباد۔ قدیم زمانے سے ہی ہمارے معاشرے اور خاندانوں پر ان کےسادگی، شرافت اور اعلیٰ اصولوں پر مبنی خیالات کا گہرا اثر رہا ہے۔سماجی یکجہتی  پر مبنی ان کی فکری روشنی ہمیشہ اہلِ وطن کے دلوں کو روشن کرتی رہے گی۔”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Centre bats for SVAMITVA to boost rural economy, property ownership

Media Coverage

Centre bats for SVAMITVA to boost rural economy, property ownership
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Haryana meets the Prime Minister
May 02, 2026

Governor of Haryana, Prof. Ashim Kumar Ghosh, met Prime Minister Shri Narendra Modi today.

The Prime Minister posted on X:

"Governor of Haryana, Prof. Ashim Kumar Ghosh met Prime Minister @narendramodi."