وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قدرت سے جڑے تہوار ستوان کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’قدرت سے جڑے تہوار ستوان کی آپ سبھی کو بہت بہت مبارکباد۔ ملک کے کئی حصوں میں منایا جانے والا یہ تہوار ہر کسی کی زندگی میں نئی توانائی اور جوش لے کر آئے، یہی دعا ہے۔‘‘
प्रकृति से जुड़े उत्सव सतुआन की आप सभी को बहुत-बहुत बधाई। देश के कई हिस्सों में मनाया जाने वाला ये त्योहार हर किसी के जीवन में नई ऊर्जा और स्फूर्ति लेकर आए, यही कामना है।
— Narendra Modi (@narendramodi) April 14, 2023


