وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہا نومی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا:
‘‘آپ سبھی کو مہانومی کی بہت بہت مبارکباد! دعا ہے کہ نوراتری کا یہ پرمسرت موقع سب کے لیے اچھی قسمت، خوشحالی اور کامیابی لائے’’۔
आप सभी को महानवमी की हार्दिक शुभकामनाएं! नवरात्रि का यह शुभ अवसर हर किसी के लिए सौभाग्य, समृद्धि और सफलता लेकर आए, यही कामना है।https://t.co/wPTmP1lKpN
— Narendra Modi (@narendramodi) October 1, 2025


