ہندی دیوس کے موقع پر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قوم کو تہہ دل سے مبارکباد دی، اور ہندی کی ثقافتی اور جذباتی اہمیت  کو بھارت کی شناخت اور اقدار کی زندہ وراثت کے طور پر اجاگر کیا۔ انہوں نے شہریوں سے تمام تر بھارتی زبانوں کی افزودگی کے لیے اجتماعی طور پر کام کرنے  اور انہیں فخر کے ساتھ مستقبل کی پیڑھیوں تک پہنچانے کی اپیل کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا:

’’آپ سبھی کو ہندی دیوس کی ڈھیر ساری نیک خواہشات۔ ہندی محض بات چیت کا وسیلہ نہیں، بلکہ ہماری شناخت اور ثقافت کی زندہ وراثت ہے۔ اس موقع پر آیئے، ہم سب مل کر ہندی سمیت تمام بھارتی زبانوں کو مالامال کرنے اور انہیں آنے والی پیڑھیوں تک فخر کے ساتھ پہنچانے کا عہد کریں۔ مطلع عالم پر ہندی کی بڑھتی عزت ہم سب کے لیے فخر اور ترغیب کا باعث ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Republic Day sales see fastest growth in five years on GST cuts, wedding demand

Media Coverage

Republic Day sales see fastest growth in five years on GST cuts, wedding demand
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27جنوری 2026
January 27, 2026

India Rising: Historic EU Ties, Modern Infrastructure, and Empowered Citizens Mark PM Modi's Vision