‏وزیراعظم جناب نریندر مودی نے الان باتر اوپن 2025 میں تیسری رینکنگ سیریز میں غیر معمولی کارکردگی پر پہلوانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا ’’ہماری ناری شکتی نے رینکنگ سیریز میں اپنی اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ، جس نے اس کارنامے کو اور بھی یادگار بنا دیا ہے۔ کھیلوں کی یہ کارکردگی کئی آنے والے ایتھلیٹس کو تحریک دے گی‘‘۔‏

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:‏

 ’’کھیلوں میں بھارت کی کامیابیاں جاری ہیں! ہمارے پہلوانوں کو الان باٹار اوپن 2025 میں تیسری رینکنگ سیریز میں ان کی شاندار کارکردگی پر مبارکباد، جس نے 6 طلائی تمغوں سمیت 21 تمغے جیتے۔ ہماری ناری شکتی نے رینکنگ سیریز میں اپنی اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کارنامے کو اور بھی یادگار بنا دیا ہے۔ کھیلوں کی یہ کارکردگی کئی آنے والے ایتھلیٹس کو تحریک دے گی۔‏‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
One App For 2,400-Plus Government Services: How UMANG Is Changing Access In India

Media Coverage

One App For 2,400-Plus Government Services: How UMANG Is Changing Access In India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 مارچ 2026
March 27, 2026

Relief, Revival & Rise: How PM Modi is Building a Modern, Rooted & Self-Reliant India