رہنماؤں نے باہمی طور پرسود مند اور اعتماد پر مبنی شراکت داری کے لیے کام کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا
وزیر اعظم اور صدر ٹرمپ نے مغربی ایشیا اور یوکرین کی صورتحال سمیت عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا
وزیر اعظم اور صدر ٹرمپ نے مغربی ایشیا اور یوکرین کی صورتحال سمیت عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا
رہنماؤں نے عالمی امن، خوشحالی اور سلامتی کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا
دونوں رہنما جلد ملاقات کرنےپر رضامندی ظاہر کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  آج ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدرعزت مآب ڈونالڈ جے ٹرمپ سے بات کی اور انہیں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے 47 ویں صدر کے طور پر ان کی تاریخی دوسری مدت صدارت پر مبارکباد دی۔

دونوں رہنماؤں نے باہمی طورپرسود مند اور قابل اعتماد شراکت داری کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے وسیع تر دو طرفہ جامع عالمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے مختلف پہلوؤں اور ٹیکنالوجی، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور دفاع کے شعبوں سمیت اسے آگے بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا اور یوکرین کی صورتحال سمیت عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور عالمی امن، خوشحالی اور سلامتی کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

رہنماؤں نے رابطے میں رہنے اور جلد ہی باہمی طور پر مناسب تاریخ پر ملاقات کرنے پر اتفاق کیا۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s shipbuilding rise opens doors for global collaboration, says Fincantieri CEO

Media Coverage

India’s shipbuilding rise opens doors for global collaboration, says Fincantieri CEO
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16مارچ 2025
March 16, 2025

Appreciation for New Bharat Rising: Powering Jobs, Tech, and Tomorrow Under PM Modi