وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج للیتا کلاکا کو ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں خواتین کی 1500 میٹر-ٹی11 مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔
انہوں نے اس کے غیر معمولی کارنامے اور عزم کی بھی تعریف کی۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
’’ ہندوستان کے لیے فخر کا لمحہ کیونکہ للیتا کالکا نے خواتین کی1500 میٹر- ٹی 11 مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ اس کی غیر معمولی کارکردگی اور ثابت قدمی واقعی قابل تعریف ہے۔ دعا ءہے کہ وہ نئی بلندیوں کو چھوتی رہے اور مزید کامیابیاں حاصل کرتی رہے!‘‘
A moment of pride for India as Lalitha Killaka secures the Silver Medal in the Women's 1500m-T11. Her exceptional performance and steadfast determination are truly commendable. May she keep scaling new heights and achieving more! pic.twitter.com/4YVNH20mRI
— Narendra Modi (@narendramodi) October 25, 2023


