وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ 2025 میں شاندار فتح پر دلی مبارکباد پیش کی ۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب نریندرمودی نے لکھا:
’’کھیل کے میدان میں #آپریشن سندور۔
انجام وہی ہے-ہندوستان فتح یاب ہے!
ہمارے نوجوان کرکٹروں کو مبارکباد ۔ ‘‘
#OperationSindoor on the games field.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 28, 2025
Outcome is the same - India wins!
Congrats to our cricketers.


