وزیراعظم جناب نریند رمودی نےایشیائی کھیلوں میں 1500 میٹر دوڑ کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے ہرملن بینس کو مبارکباد دی ہے۔
اپنی ایکس پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا؛
’’خواتین کی 1500 میٹر دوڑ مقابلے میں چاندی کا تمغہ لانےپر ہرملن بینس کو مبارکباد۔ کھیل کے تئیں بے مثال جوش و جذبے اور پیار کی عکاس ایک قابل دید کارکردگی۔ ‘‘
Congratulations @HarmilanBains on bringing home the Silver Medal in Women's 1500m event. A spectacular performance marked by unmatched zeal, passion and love for the sport. pic.twitter.com/l565q5dVva
— Narendra Modi (@narendramodi) October 1, 2023


