وزیراعظم جناب نریند رمودی نےایشیائی کھیلوں میں 1500 میٹر دوڑ کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے ہرملن بینس کو مبارکباد دی ہے۔

اپنی ایکس پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

’’خواتین کی 1500 میٹر دوڑ مقابلے میں چاندی کا تمغہ  لانےپر  ہرملن بینس کو مبارکباد۔ کھیل کے تئیں  بے مثال جوش و جذبے اور  پیار کی عکاس ایک قابل دید کارکردگی۔ ‘‘ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains among best-performing major economies: S&P Global

Media Coverage

India remains among best-performing major economies: S&P Global
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 19 اپریل 2026
April 19, 2026

Building a Stronger Bharat: Infrastructure Revolution, Economic Resilience & Inclusive Welfare Under PM Modi