وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوح، ہریانہ میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’ریاستی حکومت راحت اور بچاؤ کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ ‘‘

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’ہریانہ کے نوح میں ہوا حادثہ دل کو جھنجھوڑ دینے والا ہے۔ سوگوار کنبے کے لیے میری جانب سے اظہار تعزیت۔ ایشور ان کو اس مشکل وقت میں ہمت دے۔ اس کے ساتھ ہی میں حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت راحت اور بچاؤ کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے: وزیر اعظم نریندر مودی  @narendramodi ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جولائی 2026
July 21, 2026

Self-Reliance Is No Longer a Slogan — It’s Happening Across Engines, UPI, Vaccines & FDI Under the Leadership of PM Modi