وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف ادیب اور ماہر تعلیم رام درش مشرا کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
جناب مودی نے کہا کہ رام درش مشرا جی کا انتقال ہندی اور بھوجپوری ادب کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ انہیں ان کی مقبول تحریروں کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’معروف ادیب اور ماہر تعلیم رام درش مشرا جی کے انتقال پر انتہائی دکھ ہوا ۔ ان کا انتقال ہندی اور بھوجپوری ادب کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ انہیں اپنی مقبول تخلیقار کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ دُکھ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے میری گہری تعزیت ۔ اوم شانتی! "
जाने-माने साहित्यकार और शिक्षाविद रामदरश मिश्र जी के निधन से अत्यंत दुख हुआ है। उनका जाना हिंदी और भोजपुरी साहित्य के लिए अपूरणीय क्षति है। अपनी लोकप्रिय रचनाओं के लिए वे सदैव याद किए जाएंगे। शोक की इस घड़ी में उनके परिजनों और प्रशंसकों के प्रति मेरी गहरी संवेदनाएं। ओम शांति!
— Narendra Modi (@narendramodi) November 1, 2025


