وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آندھرا پردیش کے عوام کو روزمرہ کی زندگی میں یوگا کو شامل کرنے کے ان کے متاثر کن عزم پر سراہا، جو ملک گیر صحت و تندرستی کی تحریک کو مزید تقویت دیتا ہے۔

جناب مودی نے ’’یوگندھرا‘‘ اقدام کے تحت مقامی سطح پر لوگوں کے جوش و جذبے اور سرگرم شرکت کی تعریف کی، جو کل وشاکھاپٹنم میں منعقدہ 11ویں بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریب میں نمایاں طور پر نظر آئی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر گنیز ورلڈ ریکارڈز کی پوسٹ کے جواب میں کہا:

’’یوگا نے ایک بار پھر لوگوں کو قریب لایا!

آندھرا پردیش کے عوام کو مبارکباد، جنہوں نے یوگا کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی تحریک کو مضبوط کیا۔ #Yogandhra اقدام اور وشاکھاپٹنم میں منعقدہ پروگرام (جس میں میں نے بھی شرکت کی) ہمیشہ صحت مند زندگی اور فلاح و بہبود کی طرف کئی لوگوں کو ترغیب دیتا رہے گا۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM-VBRY: The Employment Scheme Delivering on India’s Social Security Promise

Media Coverage

PM-VBRY: The Employment Scheme Delivering on India’s Social Security Promise
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جون 2026
June 13, 2026

Viksit Bharat Accelerating: Tech, Defense, Infra & Exports Power India's Global Leap Under the Leadership of PM Modi