وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شام اُپ راشٹرپتی بھون میں نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن جی سے ملاقات کی ۔
‘ایکس ’پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:
‘‘آج شام اُپ راشٹرپتی بھون میں نائب صدر جمہوریہ تھیرو سی پی رادھا کرشنن جی سے ملاقات کی ۔
@VPIndia
@’’CPR_V
Called on Vice President Thiru CP Radhakrishnan Ji at Uprashtrapati Bhavan earlier this evening.@VPIndia @CPR_VP pic.twitter.com/Uj0NdigmqJ
— Narendra Modi (@narendramodi) February 16, 2026


