وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش کے 50 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے  ایک ٹوئٹ میں کہا‘‘ہماچل پردیش کے مکمل ریاست دن کے 50 سال مکمل ہونے پر ریاست کے تمام شہریوں کو میری دلی مبارک باد۔ قدرتی خوبصورتی  اور دلکش سیاحتی مقامات کے لیے مشہور یہ ریاست  ترقی کے نت نئے معیاروضع کرتی رہے اور ملک کی ترقی میں اپنا تعاون دیتی رہے’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Fly91 to expand network to 12 cities, add 30,000 seats per month

Media Coverage

Fly91 to expand network to 12 cities, add 30,000 seats per month
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 3 اپریل 2026
April 03, 2026

India’s Sweet, Fast & High-Tech Revolution: FY26 Milestones That Signal Viksit Bharat Has Arrived