وزیر اعظم 30 ستمبر کو گجرات کا دورہ کریں گے

Published By : Admin | September 29, 2018 | 14:46 IST

نئی دہلی۔29ستمبر          وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 ستمبر 2018 کو گجرات کا دورہ کریں گے ۔

وزیر اعظم آنند میں   جدید ترین چاکلیٹ پلانٹ سمیت  جدید فوڈ پروسسنگ سہولیات  کا افتتاح کریں گے ۔ وزیر اعظم آنند زرعی یونیورسٹی کے اِن کیوبیشن سینٹر کم سینٹر آف ایکسلینس اِن فوڈ پروسسنگ اور مجھکو وا گاؤں میں ایک شمسی کو آپریٹو سوسائٹی کا بھی افتتاح کریں گے ۔ وزیر اعظم آنند اور کھٹراج میں امول صنعتی پیداواری سہولیات کی توسیع کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ اجتماع سے خطاب کریں گے ۔

بعد ازاں وزیر اعظم انجار جائیں گے ۔ وہ موندرا ایل این جی ٹرمینل ، انجار –موندرا پائپ لائن پروجیکٹ اور پالن پور –بارمیر پائپ لائن  پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے اور اجتماع سے خطاب کریں گے ۔

اس کے بعد وزیر اعظم راجکوٹ آئیں گے  اور مہاتما گاندھی میوزیم کا افتتاح کریں گے ۔ راجکوٹ کے الفرڈ ہائی اسکول میں یہ میوزیم قائم کیا گیا ہے  جو کہ مہاتما گاندھی  کی سرگرمیوں کے دور کا اہم حصہ ہے ۔ اس سے گاندھیائی ثقافت، اقدار اور فلسفہ کے تئیں بیداری پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ وزیر اعظم  624 گھروں کے ایک سرکاری رہائشی منصوبے کے افتتاح کے لیے  ایک تختی کی بھی نقاب کشائی کریں گے ۔ وہ 240 مستفیدین کنبوں کے ای-گرہ پرویش کے موقع پر موجود رہیں گے ۔

وزیر اعظم نئی دہلی لوٹنے سے قبل مہاتما گاندھی میوزیم کا دورہ کریں گے ۔  

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
 FTA with New Zealand to boost India's export competitiveness, open growth avenues: India Inc

Media Coverage

FTA with New Zealand to boost India's export competitiveness, open growth avenues: India Inc
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam highlighting fundamental causes of progress
April 28, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today highlighting that effort, self-control, skill, vigilance, patience, memory, and initiating any task with thoughtful consideration are the fundamental causes of progress.

The Prime Minister remarked that hard work performed with patience and dedication can yield remarkable success, further pointing out that it also infuses the nation's prosperity and strength with fresh vigor.

The Prime Minister wrote on X:

"संयम और समर्पण के साथ किया गया परिश्रम अद्भुत सफलता दे सकता है। इससे राष्ट्र की समृद्धि और सामर्थ्य को भी एक नई ऊर्जा मिलती है।

उत्थानं संयमो दाक्ष्यमप्रमादो धृतिः स्मृतिः।

समीक्ष्य च समारम्भो विद्धिमूलं भवस्य तु॥"

Effort, self-control, skill, vigilance, patience, memory and initiating any task with thoughtful consideration, these are all the fundamental causes of progress.