نئی دہلی ،یکم  ؍جولائی  :وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ڈاکٹروں کے دن کے موقع پر ڈاکٹروں کو مبارکباد دی ہے اورڈاکٹربی سی رائے کو خراج عقیدت پیش کیاہے ۔

          وزیراعظم نے کہاہے کہ ‘‘ڈاکٹروں کے دن کے موقع پر میں تمام محنتی ڈاکٹروں کو ، ہمارے معاشرے کو فٹ اورصحت مند رکھنے کے  سلسلے میں ان کی 24گھنٹے کی خدمات پرانھیں مبارکباد دیتاہوں ۔ یہ ڈاکٹرصاحبان عوامی فلاح وبہبود کے سلسلے میں جو شاندار رول اداکررہے ہیں انھیں الفاظ میں بیان نہیں کیاجاسکتا۔ میں ڈاکٹربی سی رائے کو بھی خراج عقیدت پیش کرتاہوں جو خود ایک سرکردہ ڈاکٹرتھے ’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166

Media Coverage

India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 مئی 2026
May 16, 2026

Petroleum Reserves Secured, Dollars Pouring In, AI Supercluster Rising — Welcome to PM Modi’s New India