نئی دہلی، 14 اگست    2018/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چھتیس گڑھ کے گورنر    آنجہانی  بلرام جی داس    ٹنڈن کے انتقال پر   تعزیت کا اظہار کیا ہے۔  

وزیراعظم نے  کہاہے کہ   چھتیس گڑھ کے گورنر    جناب  بلرام جی داس ٹنڈن کے انتقال سے   افسردہ ہوں۔    ہم نے   ایک  ایسی معزز  عوامی شخصیت  کو کھودیا ہے   جن کی سماج کے تئیں خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔   دکھ کی اس گھڑی میں   میرے خیالات   ان کے اہل خانہ   اور  بہی خواہو ں کے ساتھ ہیں۔

جناب بلرام جی داس ٹنڈن نے پنجاب میں   امن اورترقی کے لئے دہائیوں تک  کام کیا ۔ صنعت  اور مزدوروں کی   فلاح بہبود   سے گہری دلچسپی  رکھنے  والے   بلرام جی داس ٹنڈ ن کے  انتظامی  تجربات  نے  ریاست کو گرانقدر فائدہ پہنچایا۔ ایمرجنسی کی مخالفت     میں اپنی  حوصلہ مندی    کے اظہار   کے لئے   وہ  یاد رکھے جائیں گے ۔ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India clears a major nuclear milestone as Kalpakkam fast breeder reactor turns 'critical'

Media Coverage

India clears a major nuclear milestone as Kalpakkam fast breeder reactor turns 'critical'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7 اپریل 2026
April 07, 2026

Aatmanirbhar Dreams Delivered: PM Modi’s Vision Turns Self-Reliance into Record Reality Across Defence, Energy & Nation-Building