نئی دہلی، 04 جون2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سرانیرودجوگناتھ کے انتقال پُرملال پرتعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں جناب مودی نے کہا :
’’ ایک عظیم رہنما اور محب وطن ،پدماوبھوشن سرانیرودھ جوگناتھ، جدید موریشس کے معمار تھے۔ وہ قابل فخر پرواسی بھارتیہ تھے۔ انہوں نے ایسے خصوصی باہمی تعلقات استوار کرنے میں مدد کی ، جنہیں ان کی وصیت سے استفادہ ہوگا۔ ان کے خاندان اور ماریشس کی عوام سے تعزیت کرتا ہوں ۔اوم شانتی ۔‘‘
Padma Vibhushan Sir Anerood Jugnauth, a tall leader & statesman, was the architect of modern Mauritius. A proud Pravasi Bharatiya, he helped forge the special bilateral relationship that will benefit from his legacy. Condolences to his family & the people of Mauritius. Om Shanti. pic.twitter.com/CktEnK4XMn
— Narendra Modi (@narendramodi) June 3, 2021