وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نامور مصنف پروفیسر جی وینکٹاسببیا کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ایک ٹویٹ میں  وزیر اعظم نے کہا ، "پروفیسر جی وینکٹ سببیا کے انتقال سے کنڑ ادب  کو ایک بڑا خسارہ ہوا ہے۔ وہ ایک مایہ ناز مصنف اور مفکر تھے جنھوں نے کنڑ کو مقبول بنانے کے لئے بہت کوششیں کیں۔ وہ اپنے کام کے تعلق سے تند خو تھے اور بہت سارے نوجوانوں کو متاثر کرتے تھے۔ "ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation