وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہاہے کہ نیشنل ا نٹرکالج معمہ مہم 2023 (این آئی سی ای۔23) نوجوانوں خصوصا معمہ حل کرنے میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے پرکشش ثابت ہوگی ۔
تعلیم کی وزارت کی جانب سے ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا :
’’یہ کچھ تو ہے جو نوجوانوں خاص کر معمہ حل کرنے میں دلچسپی رکھنے والوں کےلئے ایک پرجوش ثابت ہوگا اوراس کے تئیں ایک جذبہ اورجوش پیدا کرے گا ۔‘‘
This is something that would interest youngsters, particularly crossword enthusiasts. https://t.co/MuST3NIOLS
— Narendra Modi (@narendramodi) March 31, 2023


