وزیراعظم جناب نریندرمودی  نے کہاہے کہ بھوجپور کے موٹے اناج کے میلے کی بدولت ‘‘شری انّ’’ کے تئیں لوگوں کے مابین بیداری میں اضافہ ہوگا۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ اس میلے سے لوگوں میں موٹے اناج کو اپنی غذا میں شامل کرنے کی حوصلہ افزائی بھی ہوگی ۔ بہارکے بھوج پور ضلع میں 28فروری سے یکم مارچ 2023تک موٹے اناج سے متعلق ایک دو  روزہ مہوتسو کاانعقاد کیاگیاتھا۔

خوراک کی ڈبہ بندی سے متعلق صنعتوں  کے مرکزی وزیر جناب پشوپتی کمار پارس کے سلسلے وارٹوئیٹس  کے جواب میں ، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘بھوج پورکا ملیٹ مہوتسو‘‘ شری انّ’’ کے تئیں لوگوں میں بیداری  میں تواضافہ کرے گا ہی ، ساتھ ہی اسے کھان پان میں بھی شامل کرنے کے لئے راغب کرے گا۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's 1 Trillion Retail Moment: Dawn of Retail Revenue Intelligence

Media Coverage

India's 1 Trillion Retail Moment: Dawn of Retail Revenue Intelligence
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جون 2026
June 27, 2026

Appreciation for PM Modi's Development-Focused and People-Centric Governance