وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآج امراوتی ہوائی اڈے کے افتتاح کو مہاراشٹر ، خاص طور پر ودربھ خطے کے لیے بڑی خو شخبری قرار دیتے ہوئے کہا کہ امراوتی میں ایک فعال ہوائی اڈے سے تجارت اور رابطے کو فروغ ملے گا ۔
شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر جناب رام موہن نائیڈو کنجاراپو کی ایکس پر ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے کہا:
‘‘مہاراشٹر ، خاص طور پر ودربھ خطے کے لیے اچھی خبر ہے ۔امراوتی میں ایک فعال ہوائی اڈہ سےتجارت اور رابطے کو فروغ ملےگا ۔’’
Great news for Maharashtra, especially Vidarbha region. An active airport in Amravati will boost commerce and connectivity. https://t.co/WAq9PzCTZW
— Narendra Modi (@narendramodi) April 16, 2025


