وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم بہت معمولی فرق سے خواتین ہاکی مقابلوں میں تمغہ حاصل کرنے سے چوک گئے۔لیکن ہماری اس ٹیم نے نئے ہندوستان کے جذبے کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے، جہاں ہم نے اپنی بہترین صلاحتیں بروئے کار لاتے ہوئے نئی بلندیوں کو سر کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم ٹوکیو اولمپکس 2020 میں اپنے خواتین ہاکی ٹیم کے عظیم ترین مظاہرے کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

اپنی مسلسل ٹوئیٹس میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘  ہم ٹوکیو اولمپکس 2020 میں اپنے خواتین ہاکی ٹیم کے عظیم ترین مظاہرے کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔انہوں نے پورے مقابلے کے دوران اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ ہماری ٹیم کی ہر رکن کھلاڑی زبردست حوصلہ ، مہارت اوردفاعی صلاحیت کی حامل ہے،ہندوستان کو اپنی عظیم الشان ٹیم پر فخر ہے۔

ہم خواتین کے ہاکی مقابلوں میں کوئی تمغہ حاصل کرنے سے بہت باریک فرق سے چوک گئے،لیکن اس ٹیم نے نئے ہندوستان کے جذبے کا مظاہرہ کیا ہے۔جہاں ہم نے اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے نئی بلندیاں سر کی ہیں۔زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ٹوکیو2020 میں ان کی کامیابی بھارت کی دیگر نوجوانوں لڑکیوں کو ہاکی میں دلچسپی لینے اور اس میں مہارت حاصل کرنے کے لئے ترغیب دیں گی۔مجھے اس ٹیم پر فخر ہے’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Government's foodgrain stocks hit 604 lakh tonnes, nearly three times buffer requirement

Media Coverage

Government's foodgrain stocks hit 604 lakh tonnes, nearly three times buffer requirement
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7 مئی 2026
May 07, 2026

Justice Delivered Under PM Modi: How Operation Sindoor Redefined India’s Response to Terror

Aatmanirbhar Bharat in Action: Record Exports, Defence Exports, Food Security & Green Mobility Under the Leadership of PM Modi