وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26 اپریل 2025 کو صبح تقریباً 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے، مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے بھرتی شدہ نوجوانوں کو 51000 سے زائد تقرری نامے تقسیم کریں گے۔ اس موقع پر موصوف مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔

روزگار بہم رسانی کو اعلیٰ ترین ترجیح دینے کی وزیر اعظم کی عہد بندگی سے ہم آہنگ ، یہ 15واں روزگار میلہ ملک بھر کے 47 مقامات پر منعقد کیا جائے گا۔ یہ میلہ نوجوانوں کو ان کی اختیار دہی اور ملک کی ترقی میں ان کے مؤثر تعاون کے لیے ایک بامعنی موقع فراہم کرے گا۔

ملک بھر سے منتخب کیے گئے نئے بھرتی شدہ نوجوان محکمہ مالیات، عملہ اور عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت، وزارت داخلہ، محکمہ ڈاک، محکمہ اعلیٰ تعلیم، وزارت ریلوے، محنت و روزگار کی وزارت، وغیرہ سمیت مرکزی حکومت کی مختلف وزارتوں/محکموں میں شمولیت اختیار کریں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi