وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ کے ذریعہ دی گئی قربانیاں حق و انصاف کے تئیں ان کے عزم کو اجاگر کرتی ہیں۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ وہ لوگوں کو مشکلات میں بھی حق پر قائم رہنے کی ترغیب فراہم کرتے ہیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کیا؛
’’حضرت امام حسینؑ کے ذریعہ دی گئی قربانیاں حق و انصاف کے تئیں ان کے عزم کو اجاگر کرتی ہیں۔ انہوں نے مشکلات میں بھی حق پر قائم رہنے کے لیے لوگوں کو ترغیب فراہم کی۔‘‘
The sacrifices made by Hazrat Imam Hussain (AS) emphasise his commitment to righteousness. He inspires people to uphold truth in the face of adversity.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 6, 2025


