وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ کے ذریعہ دی گئی قربانیاں حق و انصاف کے تئیں ان کے عزم کو اجاگر کرتی ہیں۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ وہ  لوگوں کو مشکلات میں بھی حق پر قائم رہنے کی ترغیب فراہم کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کیا؛

’’حضرت امام حسینؑ کے ذریعہ دی گئی قربانیاں حق و انصاف کے تئیں ان کے عزم کو اجاگر کرتی ہیں۔ انہوں نے مشکلات میں بھی حق پر قائم رہنے کے لیے لوگوں کو ترغیب فراہم کی۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's manufacturing outlook remains resilient despite global headwinds; machine tools, metals and auto lead optimism

Media Coverage

India's manufacturing outlook remains resilient despite global headwinds; machine tools, metals and auto lead optimism
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،1 جولائی 2026
July 01, 2026

PM Modi's Vision: Driving Digital Empowerment, Inclusive Development and India's Global Rise