Share
 
Comments
PM Modi, PM Bettel of Luxembourg exchange views on strengthening India-Luxembourg relationship in the post-COVID world
India-Luxembourg agree to strengthen cooperation on realizing effective multilateralism and combating global challenges like the Covid-19 pandemic, terrorism and climate change
Prime Minister welcomes Luxembourg’s announcement to join the International Solar Alliance (ISA)

ایکسیلنسی، نمسکار

سب سے پہلے میں وبائی بیماری کووڈ-19 سے لگزمبرگ میں ہوئے جانی نقصان کے لیے اپنی طرف سے اور 130 کروڑ بھارتیوں کی طرف سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اور اس مشکل وقت میں آپ کی  باصلاحیت قیادت کا خیر مقدم بھی کرتا ہوں۔

ایکسیلنسی،

آج کی ہماری یہ ورچوئل چوٹی میٹنگ میرے نقطہ نظر سے بہت اہم ہے۔ آپ اور میں مختلف بین الاقوامی فورموں میں ملتے رہے ہیں۔ لیکن پچھلی دو دہائیوں میں بھارت اور لگزمبرگ کے درمیان یہ پہلی باقاعدہ چوٹی میٹنگ ہے۔

آج جب دنیا وبائی بیماری کووڈ-19 کی اقتصادی اور صحت سے متعلق چیلنج سے جوجھ رہی ہے، بھارت-لگزمبرگ پارٹنرشپ دونوں ملکوں کے ساتھ ساتھ دونوں علاقوں کی ریکوری کے لیے مفید ہوسکتی ہے۔ ڈیموکریسی، رول آف لا اور فریڈم جیسے یکساں آدرش ہمارے تعلقات اور آپسی تعاون کو مضبوطی دیتے ہیں۔ بھارت اور لگزمبرگ کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کے بہت امکانات ہیں۔

اسٹیل، فائنینشل ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل ڈومین جیسے شعبوںمیں ہمارے درمیان ابھی بھی اچھا تعاون موجود ہے۔ لیکن اسے اور آگے لے جانے کے اور امکانات موجود ہیں۔ مجھے خوشی ہےکہ کچھ دن پہلے ہماری اسپیس ایجنسی نے لگزمبرگ کے چار سیٹلائٹس چھوڑے تھے۔اسپیس کے میدان میں بھی ہم  باہمی تبادلے کا سلسلہ بھی بڑھا سکتے ہیں۔

انٹرنیشنل سولر الائنس – آئی ایس اےمیں لگزمبرگ کے شامل ہونے کے اعلان کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں اور آپ کو کولیشن فار ڈیزاسٹر ریزیلینٹ، انفراسٹرکچر جوائنٹ کرنے کے لیے مدعو کرتے ہیں۔

اس سال اپریل میں ہز رائل ہائینس دی گرانڈ ڈیوک کا بھارت کا دورہ کووڈ-19 کے سبب ملتوی کرنا پڑا۔ہم جلد ہی بھارت میں ان کا خیر مقدم کرنے کے منتظر ہیں۔ میں چاہوں گا کہ آپ بھی جلد ہی بھارت کے دورے پر آئیں۔

20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
How India is becoming self-reliant in health care

Media Coverage

How India is becoming self-reliant in health care
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM congratulates President Shavkat Mirziyoyev on his victory in election
October 26, 2021
Share
 
Comments

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has congratulated President Shavkat Mirziyoyev on his victory in the election.

In a tweet, the Prime Minister said;

"Heartiest congratulations to President Shavkat Mirziyoyev on his victory in the election. I am confident that India-Uzbekistan strategic partnership will continue to strengthen in your second term. My best wishes to you and the friendly people of Uzbekistan."