Share
 
Comments

جاری سال ہندوستانی معیشت کے لئے تاریخی سال رہا ہے۔ کم نمو کے دور ، افراط زر کی زبردست شرح اور سمٹتی پیداوار کے درمیان، این ڈی اے حکومت نے نہ صرف ہماری میکرو اکنامک فنڈامینٹلس کو مستحکم بنایا بلکہ ہماری معیشت کو بھی زبردست تیز رفتاری دے کر نمو کے نئے مدار تک پہنچایا۔ ہندوستان کی مجموعی گھریلو شرح نمو بڑھ کر 7.4 فیصد ہوگئی جو دنیا کی تمام بڑی معیشتوں کی شرح نمو سے زیادہ ہے۔ مختلف ریٹنگ ایجنسیوں اور ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ این ڈی اے کے زیر اقتدار ہندوستان کی نمو میں اگلے کچھ برسوں کے دوران زبردست اضافہ ہوگا۔ این ڈی اے حکومت کی مضبوط بنیادوں اور اصلاحات کی بدولت موڈی نے ہندوستان کی ریٹنگ مستحکم سے بڑھا کر مثبت تک پہنچا دی ہے۔

برکس کے آغاز کے وقت اکثر لوگوں کا خیال تھا کہ حرف’’آئی‘‘(انڈیا) اس لیگ سے تعلق نہیں رکھتا اور ہندوستان کو شک و شبہ کی نظر سے دیکھا جا رہا تھا۔ اب، وہی ہندوستان برکس کو نمو کا وسیلہ بن کر طاقت ور بنا رہا ہے۔

مینوفیکچرنگ پر سرکار کے ذریعہ زبردست زور دیے جانے کے نتیجے میں صنعتی پیداوار کا اشاریہ اس سال پچھلے سال کی منفی نمو کے باوجود بڑھ کر 2.1 فیصد ہوگیا۔ افراط زر کی شرح میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ اپریل 2014 میں افراط زر کی شرح 5.55 فیصد تھی جو اپریل 2015 میں منفی 2.65 فیصد ہوگئی۔ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے بہاؤ میں تاریخی رفتار پیدا ہو رہی ہے۔ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی اکویٹی کا بہاؤ 40 فیصد کے اضافے کےساتھ 1,75,886 کروڑ روپئے ہوگیا جو پچھلے سال 1,25,960 کروڑ روپئے تھا۔ مالی خسارے میں تدریجاً کمی ہوتی آ رہی ہے۔ ہندوستان کے چالو کھاتے کا خسارہ 4.7 فیصد کی مجموعی گھریلو شرح نمو سے گھٹ کر اس سال یہ خسارہ 1.7 فیصد ہوگیا۔ اس کے ساتھ ہندوستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کی مقدار بھی 311.8 ارب ڈالر سے بڑھ کر 352.1 ارب ڈالر ہوگئی ہے۔ جس سے ہندوستان کو کسی بھی عالمی صدمے کے حالات کا مقابلہ کرنے کی توانائی حاصل ہوگی۔

 

بھارتی اولمپئنس کی حوصلہ افزائی کریں۔ #Cheers4India
Modi Govt's #7YearsOfSeva
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
'Foreign investment in India at historic high, streak to continue': Piyush Goyal

Media Coverage

'Foreign investment in India at historic high, streak to continue': Piyush Goyal
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi Adorns Colours of North East
March 22, 2019
Share
 
Comments

The scenic North East with its bountiful natural endowments, diverse culture and enterprising people is brimming with possibilities. Realising the region’s potential, the Modi government has been infusing a new vigour in the development of the seven sister states.

Citing ‘tyranny of distance’ as the reason for its isolation, its development was pushed to the background. However, taking a complete departure from the past, the Modi government has not only brought the focus back on the region but has, in fact, made it a priority area.

The rich cultural capital of the north east has been brought in focus by PM Modi. The manner in which he dons different headgears during his visits to the region ensures that the cultural significance of the region is highlighted. Here are some of the different headgears PM Modi has carried during his visits to India’s north east!