وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں سے نموایپ پر 25 ستمبر 2022 کے من کی بات پر مبنی کوئز میں حصہ لینے کےلئے کہا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس بار کے من کی بات پروگرام میں جنگلی حیات سے ماحولیات تک اور ثقافت سے ہندوستان کی گراں مایہ تاریخ تک بہت سے موضوعات کااحاطہ کیا گیا ہے ۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :
’’حالیہ من کی بات پروگرام میں ہم نے جنگلی حیات سے ماحولیات اور ثقافت سے ہندوستان کی گراں مایہ تاریخ تک بہت سے موضوعات کا احاطہ کیا ہے ۔ نموایپ پر ایک بہت دلچسپ کوئز پروگرام موجود ہے ، جس میں حصہ لینے کے لئے میں آپ لوگوں سے پرزور اپیل کرتاہو ں ‘‘۔
In the recent #MannKiBaat programme, we covered topics ranging from wildlife to the environment and from culture to India’s rich history. There’s an interesting quiz on the NaMo App which I urge you all to take part in. pic.twitter.com/9p1HGAzFMK
— Narendra Modi (@narendramodi) September 28, 2022