وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے زیرودھا نتن کامتھ کے بانی اور سی ای او کے ایک ٹویٹ تھریڈ کا جواب دیا ہے جس میں نتن کامتھ نے اس بات کی اطلاع دی ہے کہ انہوں نے اپنے کھانوں میں باجرا شامل کیا ہے۔
نتن کامتھ کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛
’’یہ پڑھ کر اچھا لگا! آئیے ہم سب شری اَنّ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں‘‘۔
Good to read this! Let us all make Shree Ann a part of our lives. https://t.co/YC5h0o4Bez
— Narendra Modi (@narendramodi) February 15, 2023


