Share
 
Comments

نئی دہلی،  8 جولائی 2021،   مرکزی فنڈ سے چلنے والے  100 سے زیادہ تکنیکی  اداروں کے ڈائرکٹروں سے  بات چیت کرنے کے بعد  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ملک کے ممتاز سائنسی اور ٹکنالوجی اداروں کے ساتھ  اپنی بات چیت  کی تفصیل پیش کی اور میٹنگ میں پریزینٹیشن دیئے۔ وزیراعظم نے  آئی آئی ایس سی بنگلورو، آئی آئی ٹی ممبئی، آئی آئی ٹی چنئی، آئی آئی ٹی کانپور کے بارے میں ٹوئٹ کئے۔

ٹوئٹس کی ایک سیریز میں وزیراعظم نے کہا ،

ممتاز آئی آئی ٹیز اور  @iiscbangalore کے ڈائرکٹروں سے مفید بات چیت ہوئی ، جس کے دوران ہم نے  بھارت کو  آر  اینڈ ڈی، اختراع  کے لئے  ایک مرکز بنانے اور نوجوانوں میں سائنس کو مقبول بنانے  سمیت  مختلف موضوعات پر  تبادلہ خیال کیا۔

@iiscbangalore ٹیم نے روبیٹکس ، تعلیم میں کوششوں مثلاً ریاضی/ سائنس کے اساتذہ کو تربیت دینا، کووڈ۔ 19 کے کام جیسے شعبوں میں اپنی اہم آر اینڈ ڈی پہلوں کے بارے میں ایک دلچسپ پریزینٹیشن پیش کی۔انہوں نے آتم نربھر بھارت وژن میں صحت کو اہمیت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

نائیڈروجن جنریٹر کو آکسیجن جنریٹر میں تبدیل کرنے  کے لئے ٹکنالوجی  ، کینسر کے علاج کے لئے سیل تھیرپی میں  @iitbombay  کے بہت زیادہ کام اور ان کی  تعلیمی اختراعات مثلاً ایل ایل ے ایس ای  پروگرام، ڈیجیٹل ہیلتھ میں ماسٹرز،  اے آئی اور ڈاٹا سائنس شروع کرنے کے بارے میں  تفصیلات جان کر مجھے خوشی ہوئی۔

@iitmadras  کی ٹیم نے  کووڈ کو ختم کرنے کی کوششوں مثلاً  ایک ماڈیولر اسپتال قائم کرنے ، پاٹ اسپاٹ پریڈکشن،  اپنی کثیر موضوعاتی  تحقیق اور پرواگرامنگ اور ڈاٹا سائنس میں اپنے آن لائن بی ایس  سی پروگرام کے بارے میں  بات چیت کی۔ وہ بھارت میں  توسیع شدہ ڈیجیٹل کوریج پر بھی کام کررہے ہیں۔

مجھے یہ دیکھ کر فخر ہو اہے کہ آئی آئی ٹی کانپور، بلاک چین ٹکنالوجیز،  ایئر کوالٹی کی مانٹرنگ ، الیکٹرانک فیول انجیکشن اور دیگر شعبوں میں  مستقبل کو پیش نظر رکھ کر تحقیق اور اختراع کے لئے ایک مرکز بن گیا ہے۔ اسٹارٹ اپس ،  پروفیشنلز کی مہارت کے فروغ کے لئے  فراہم کرائے جانے والی مدد سے  بھارت کی یووا شکتی کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔

میٹنگ کی تفصیلات  یہاں دیکھی جاسکتی ہیں: https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1733638

'من کی بات ' کے لئے اپنے مشوروں سے نوازیں.
Modi Govt's #7YearsOfSeva
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
Whom did PM Modi call on his birthday? Know why the person on the call said,

Media Coverage

Whom did PM Modi call on his birthday? Know why the person on the call said, "You still haven't changed"
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 17 اگست 2021سوشل میڈیا کارنر، 19 اگست 2021
September 19, 2021
Share
 
Comments

Citizens along with PM Narendra Modi expressed their gratitude towards selfless contribution made by medical fraternity in fighting COVID 19

India’s recovery looks brighter during these unprecedented times under PM Modi's leadership –