یہ عظیم الشان صوفی موسیقی پر مبنی میلہ اس سال اپنی 25ویں سالگرہ منا رہا ہے
یہ میلہ امیر خسرو کے ورثے کا جشن منانے کے لیے دنیا بھر کے فنکاروں کو اکٹھا کر رہا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 28 فروری کو نئی  دہلی میں واقع سندر نرسری میں شام تقریباً ساڑھے سات  بجے ، عظیم الشان صوفی موسیقی پر مبنی میلے جہانِ خسرو 2025 میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم ملک کے متنوع فن اور ثقافت کو فروغ دینے کے زبردست حامی رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں، موصوف جہانِ خسرو میلے میں شرکت کریں گے جو کہ صوفی موسیقی، شاعری اور رقص کے لیے کلی طور پر وقف ایک بین الاقوامی میلہ ہے۔ یہ میلہ امیر خسرو کے ورثے کا جشن منانے کے لیے دنیا بھر کے فنکاروں کو اکٹھا کر رہا ہے۔ رومی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام،  اس میلے کا آغاز معروف فلم ساز اور فنکار مظفر علی کے ذریعہ 2001 میں کیا گیا تھا ۔یہ میلہ اس سال  اپنی 25ویں سالگرہ منائے گا اور اس میلے کا اہتمام 28 فروری سے 2 مارچ تک کیاجائے گا۔

میلے کے دوران، وزیر اعظم تہہ بازار (تہہ- ہاتھ سے تیار اشیاء کا بازار) کا بھی دورہ کریں گے جس میں ملک بھر سے ایک ضلع ایک پروڈکٹ کے تحت دستکاری اور دیگر مختلف شاندار نوادرات، دستکاری اور ہتھ کرگھے سے متعلق مختصر فلمیں، اور دیگر چیزیں شامل ہوں گی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Moving beyond Western paradigms: The geopolitical lesson of India’s multi-alignment

Media Coverage

Moving beyond Western paradigms: The geopolitical lesson of India’s multi-alignment
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam highlighting the virtues of firm resolve, self-control, and wisdom
June 02, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today shared a Sanskrit Subhashitam, observing that firm resolve and self-control are the powers that make even the most difficult paths easy. Shri Modi highlighted that today, our youth are continuously engaged in nation-building with this very resolve.

The Prime Minister posted on X:

"दृढ़ निश्चय और आत्म-संयम वह शक्ति है, जो कठिन से कठिन राह को भी आसान बना देती है। आज हमारे युवा साथी इसी संकल्प के साथ राष्ट्र निर्माण में निरंतर जुटे हुए हैं।

निश्चित्य यः प्रक्रमते
नान्तर्वसति कर्मणः।

अबन्ध्यकालो वश्यात्मा
स वै पण्डित उच्यते॥"

A person who begins a task after careful deliberation and with firm resolve, who never leaves it unfinished, who uses time wisely and who maintains complete control over their senses, such a person alone is truly wise.