اس کا موضوع ہے ، 'امرت کال: ایک تابناک بھارت کے لیے تعاون کے ذریعے خوشحالی'

امدادِ باہمی کے بین الاقوامی دن کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم  جولائی کو  دن میں 11 بجے  نئی دلّی کے پرگتی میدان میں 17ویں انڈین کوآپریٹو کانگریس سے خطاب کریں گے۔

"سہکار سے سمردھی" کے ویژن میں وزیر اعظم کے پختہ یقین کے تحت، حکومت ، ملک میں تعاون پر مبنی تحریک کو فروغ دینے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔ اس کوشش کو تقویت دینے کے لیے حکومت نے  امدادِ باہمی کی ایک علیحدہ  وزارت تشکیل دی  ہے ۔ پروگرام میں وزیر اعظم کی شرکت  ، اس سمت میں ایک اور  قدم ہے۔

17ویں انڈین کوآپریٹو کانگریس کا انعقاد 1-2 جولائی، 2023  ء کو کیا  جائے گا ۔ اس کا مقصد کو امدادِ باہمی تحریک کے مختلف رجحانات پر تبادلۂ خیال کرنا، اپنائے جانے والے بہترین طریقوں کو  اجاگر کرنا،   درپیش چیلنجوں  پر غور و خوض کرنا اور بھارت کی  امدادِ باہمی تحریک کے فروغ کے لیے مستقبل کی پالیسی  مرتب کرنا ہے۔   کانگریس میں سات تکنیکی اجلاس ہوں گے ، جس کے خاص موضوع  ہے ، ’’امرت کال: ایک  تابناک  بھارت کے لیے  امدادِ باہمی کے ذریعے خوشحالی‘‘۔ اس میں بنیادی سطح سے لے کر قومی سطح تک کے امدادِ باہمی اداروں ، امدادِ باہمی کے بین الاقوامی اداروں کے مندوبین ، بین الاقوامی امدادِ باہمی اتحاد کے نمائندے ، وزارتوں ، یونیورسٹیوں  کے نمائندوں اور اہم اداروں  کے نمائندوں سمیت  3600 سے زیادہ فریقین شرکت کریں گے ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Government e-Marketplace Generates Rs 1.76 Lakh Crore In Net Social Savings Over Three Years: IIT Delhi Study

Media Coverage

Government e-Marketplace Generates Rs 1.76 Lakh Crore In Net Social Savings Over Three Years: IIT Delhi Study
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister pays homage to brave participants of the Quit India Movement
August 09, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi has remembered all those who participated in the historic Quit India Movement and paid tribute to their courage and determination in India’s freedom struggle. Shri Modi said that inspired by the leadership of Mahatma Gandhi, the clarion call of the Quit India Movement infused new energy into the freedom struggle and reflected the unwavering resolve of the people of India to break free from colonial rule.

The Prime Minister posted on X:

Remembering all those who participated in the historic Quit India Movement. Their courage will always remain an inspiration for every Indian. Inspired by the leadership of Mahatma Gandhi Ji, the clarion call of Quit India infused new energy into our freedom struggle and reflected the unwavering determination of our people to break free from colonial rule.