" وزیراعظم کےدفتر کو خدمت کا ادارہ اور عوام کا وزیراعظم کادفتر بننا چاہئے"
"پوری قوم کو اس ٹیم پر بھروسہ ہے"
" ہم وکست بھارت 2047 کے ارادے کے ساتھ ایک ساتھ مل کر ’ قوم پہلے‘ کا ہدف حاصل کریں گے"
"ہمیں قوم کو ان بلندیوں تک لے جانا چاہیے جو کسی اور قوم نے حاصل نہیں کی"
"ان انتخابات نے سرکاری ملازمین کی کوششوں پر منظوری کی مہر لگائی ہے"

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وزیر اعظم کے دفتر کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر کے افسران اور عملے سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ شروع سے ہی وزیر اعظم کے  دفتر  کو خدمت کا ادارہ اور عوام کا وزیر اعظم کا دفتر  بنانے کی کوشش رہی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ "ہم نے وزیر اعظم کے دفتر  کو ایک محرک  ایجنٹ کے طور پر تیار کرنے کی کوشش کی ہے جو نئی توانائی اور تحریک کا ذریعہ بنتا ہے"۔

 

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حکومت کا مطلب طاقت، لگن اور عزم کی نئی توانائی ہے اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ پی ایم او لگن کے ساتھ لوگوں کی خدمت کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ یہ اکیلے مودی نہیں ہیں جو  حکومت چلاتے ہیں بلکہ ہزاروں ذہن اکٹھے ہوتے ہیں اور ذمہ داریاں نبھاتے ہیں اور اس کے نتیجے میں شہری ہی اس کی صلاحیتوں کی عظمت کے گواہ بنتے ہیں۔

جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ جو لوگ ان کی ٹیم سے تعلق رکھتے ہیں ان کے پاس وقت کی کوئی پابندی، سوچ کی حد یا کوشش کے لیے کوئی  متعین معیار نہیں ہوتا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ "پوری قوم کو اس ٹیم پر بھروسہ ہے"۔

 

وزیر اعظم نے اس کو  ان لوگوں کے شکریہ ادا کرنے کے موقع کے طور پر لیا جو ان کی ٹیم کا حصہ رہے ہیں اور ان لوگوں کو بھی تلقین  کی جو اگلے 5 سالوں کے لئے وکست بھارت کے سفر میں شامل ہونا اور اس کا حصہ بننا اور خود کو قوم کی تعمیر کے لئے وقف کرنا چاہتے ہیں ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ "ایک ساتھ مل کر، ہم وکست  بھارت 2047 کے  ارادے کے ساتھ 'نیشن فرسٹ' کے ہدف کو حاصل کریں گے۔ انہوں نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ ان کا ہر لمحہ قوم کا ہے۔

 

وزیر اعظم مودی نے وضاحت کی کہ خواہش اور استحکام کا امتزاج عزم پیدا کرتا ہے جب کہ کامیابی اس وقت حاصل ہوتی ہے جب عزم  کی تکمیل سخت محنت سے ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی کی خواہش مستحکم ہو تو یہ قرارداد کی شکل اختیار کر لیتی ہے جب کہ وہ  خواہش جو مسلسل نئی شکل اختیار کرتی ہے وہ محض ایک لہر ہے۔

وزیراعظم نے قوم کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی خواہش کا اظہار کیا اور اپنی ٹیم کو مستقبل میں گزشتہ 10 سالوں سے کیے گئے کام کو بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی معیار کو توڑنے   کی تلقین کی۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’ہمیں قوم کو ان بلندیوں تک لے جانا چاہیے جو کسی اور قوم نے حاصل نہیں کی‘‘۔

وزیر اعظم  مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کامیابی کی شرائط سوچ کی وضاحت، عمل میں یقین   اور عمل کرنے کا کردار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا  کہ "اگر ہمارے پاس یہ تین چیزیں ہیں، تو مجھے یقین ہے کہ ناکامی کا سامنا نہیں  کرنا پڑے گا " ۔

 

وزیر اعظم نے حکومت ہند کے ملازمین کو اس کا سہرا دیا جنہوں نے اپنے آپ کو ایک وژن کے لیے وقف کیا اور کہا کہ وہ حکومت کی کامیابیوں میں  ان کا بہت زیادہ حصہ ہے ۔ وزیر اعظم  مودی نے کہا "ان انتخابات نے سرکاری ملازمین کی کوششوں پر منظوری کی مہر لگائی ہے"۔ انہوں نے ٹیم کو نئے آئیڈیاز تیار کرنے اور کئے جا رہے کام کے پیمانے کو بڑھانے کی ترغیب دی۔ وزیراعظم نے اپنی توانائی کے راز پر روشنی ڈالتے ہوئے خطاب کا اختتام کیا اور کہا کہ ایک  کامیاب انسان وہ ہے جو اپنے اندر موجود طالب علم کو زندہ رکھتا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From 17,000 Violent Incidents To Bastar Olympics: How PM Modi Got The Maoists To Turn In

Media Coverage

From 17,000 Violent Incidents To Bastar Olympics: How PM Modi Got The Maoists To Turn In
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister pays homage to Dr. Syama Prasad Mookerjee on his Balidan Diwas, shares Sanskrit Subhashitam
June 23, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, paid homage to Dr. Syama Prasad Mookerjee on his Balidan Diwas and remembered his immense contribution to nation-building.

The Prime Minister described Dr. Mookerjee as a distinguished patriot, scholar and statesman who dedicated his life to India’s development. Shri Modi said that Dr. Mookerjee’s unwavering conviction, courage in public life and commitment to national interest continue to inspire generations. He noted that Dr. Mookerjee’s sacrifice remains etched in the collective memory of the nation.

Paying respectful tributes to Dr. Mookerjee, the Prime Minister said that he dedicated his entire life to the selfless service of the nation and society. Shri Modi added that Dr. Mookerjee’s profound thoughts and ideals will continue to inspire every generation of the country to serve the motherland.

On the occasion, the Prime Minister also shared a Sanskrit Subhashitam:

“न कर्मणा न प्रजया धनेन त्यागेनैके अमृतत्वमानशुः।

परेण नाकं निहितं गुहायां विभ्राजते यद्यतयो विशन्ति॥”

The Subhashitam highlights that immortality is attained not through deeds, wealth, or lineage but through sacrifice and complete dedication to noble ideals. Those noble souls who renounce their personal interests for the sake of the nation, society and truth become immortal in the hearts of the people, transcending the limits of time.

The Prime Minister wrote on X;

“On his Balidan Diwas, I pay homage to Dr. Syama Prasad Mookerjee, a distinguished patriot, scholar and statesman who dedicated his life to India’s development. His unwavering conviction, courage in public life and commitment to national interest continue to inspire generations. Dr. Mookerjee’s sacrifice remains etched in our collective memory. We reaffirm our commitment to building a strong and developed India, guided by the values he cherished and served till his last breath.”

“निःस्वार्थ भाव से राष्ट्र और समाज की सेवा में आजीवन समर्पित रहे देश की महान विभूति डॉ. श्यामा प्रसाद मुखर्जी जी को उनके बलिदान दिवस पर आदरपूर्ण श्रद्धांजलि। उनके प्रखर विचार और आदर्श देश की हर पीढ़ी को मातृभूमि की सेवा के लिए प्रेरित करते रहेंगे।

न कर्मणा न प्रजया धनेन त्यागेनैके अमृतत्वमानशुः।

परेण नाकं निहितं गुहायां विभ्राजते यद्यतयो विशन्ति॥”