وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنچایتوں اور بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے کے سلسلے میں مائی گوکے ذریعے کئے گئے سلسلہ وار ٹویٹ شیئر کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’ہم کس طرح پنچایتوں اور بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنا رہے ہیں اس پر ایک معلوماتی سلسلہ وار ٹویٹ‘‘۔
An informative thread on how we are empowering Panchayats and local bodies. https://t.co/h3bnYauWvJ
— Narendra Modi (@narendramodi) April 24, 2023


