وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ناری شکتی ایک مضبوط ہندوستان کی شناخت ہے ۔  انہوں نے کہا کہ ملک کی مائیں ، بہنیں اور بیٹیاں اپنے عزم  مصمم ، لگن اور خدمت کے جذبے کے ذریعے ہر شعبے میں ہندوستان کے فخر کو بڑھا رہی ہیں ۔

وزیر اعظم نے سنسکرت کا ایک شلوک شیئر کیا -

देव्या यया ततमिदं जगदात्मशक्त्या निश्शेषदेवगणशक्तिसमूहमूर्त्या ।

तामम्बिकामखिलदेवमहर्षिपूज्यां भक्त्या नताः स्म विदधातु शुभानि सा नः ।।

یہ شلوک یہ بتاتا ہے کہ ہم امبیکا کو اپنا عقیدت مند سلام پیش کرتے ہیں-جس کی پوجا تمام دیوتاؤں اور عظیم سنتوں کے ذریعہ کی جاتی ہے-جو اپنی روحانی طاقت کے ذریعے اس پوری کائنات میں پھیلی ہوئی ہے اور جو تمام دیوتاؤں کی اجتماعی طاقتوں کی ایک شکل ہے ۔مادر کائنات ہمیں بھلائی عطا کرے ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ:

ہماری خواتین کی طاقت ایک مضبوط ہندوستان کی شناخت ہے ۔  ملک کی مائیں ، بہنیں اور بیٹیاں اپنے عزم مصمم ، لگن اور خدمت سے ہر شعبے میں ہندوستان کے وقار کورفتار عطا کر رہی ہیں ۔

देव्या यया ततमिदं जगदात्मशक्त्या निश्शेषदेवगणशक्तिसमूहमूर्त्या ।

तामम्बिकामखिलदेवमहर्षिपूज्यां भक्त्या नताः स्म विदधातु शुभानि सा नः ।।

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour