وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نوریہہ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔
جناب مودی نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ
‘‘ آپ سبھی کو نوریہہ کی مبارکباد! نوریہہ کے خاص موقع پر خوشی اور کامیابی سے بھرپور سال کیلئے دعا کرتا ہوں۔ میں سبھی کے لئے اچھی صحت اور بھلائی کے لئے بھی دعا گو ہوں۔’’
Navreh greetings to you all!
— Narendra Modi (@narendramodi) April 13, 2021
On the special occassion of Navreh, praying for a year filled with joy and success. I also pray for the good health and well-being of everyone.


