نئی دہلی،  9 جولائی 2021،   وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے معروف وکیل جناب کے ٹی ایس تلسی جی  کی والدہ آنجہانی محترمہ بلجیت کور تلسی جی کی  تحریر کردہ کتاب ’دی رامائن آف شری گورو گووند سنگھ جی‘ کی پہلی کاپی وصول کی۔اپنے ٹوئٹس میں وزیراعظم نے کہا  ’’معروف وکیل جناب کے ٹی ایس تلسی جی  کی والدہ آنجہانی محترمہ بلجیت کور تلسی جی کی  تحریر کردہ کتاب ’دی رامائن آف شری گورو گووند سنگھ جی‘ کی پہلی کاپی موصول ہوئی۔ یہ کتاب آئی جی این سی اے نے شائع کی ہے۔

بات چیت کے دوران جناب کے ٹی ایس تلسی جی نے سکھ مذہب کے عظیم عقائد کے بارے میں بتایا اور انہوں نے  گربانی کے شبد بھی پڑھے۔ ان کے انداز نے مجھے بہت متاثر کیا۔ یہاں پر ایک آڈیو دیا جارہا ہے  https://t.co/0R9z836sLi‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin

Media Coverage

Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 جولائی 2026
July 23, 2026

Digital Rails, PLI Jobs & Swift Justice: How PM Modi’s Governance is Rewiring India’s Future