وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فلاح و بہبود پر مبنی ترقی کے تئیں حکومت کی غیر متزلزل لگن کا اعادہ کیا اور اس بات کو یقینی بنایا  کہ مختلف عوام دوست  اسکیمیں زیادہ سے زیادہ شہریوں تک پہنچیں۔ انہوں نے ان اقدامات کی اثر انگیزی اور رسائی میں قابل ستائش عروج  کو سراہا۔

مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا کی ‘ ایکس  ’ پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

‘‘ یہ ایک قابل ستائش عروج  ہے، جو فلاح و بہبود پر مبنی ترقی کے تئیں ہماری وابستگی کی نشاندہی کرتا ہے اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہماری مختلف عوام دوست  اسکیمیں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچیں۔ ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi Is Not Asking You Not To Spend, But Spend Wisely | Inside Story

Media Coverage

PM Modi Is Not Asking You Not To Spend, But Spend Wisely | Inside Story
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 13 مئی 2026
May 13, 2026

Leadership That Leads by Example: PM Modi's Push for Mindful Growth, Innovation & Infrastructure