وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے پہلے دن دیوی شیل پتری کی پوجا کی ہے ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’آج نوراتری کا پہلا دن ہے جب ماں شیل پتری کی پوجا کی جاتی ہے ۔ میری خواہش ہے کہ ماں کے پیار اور آشیرواد سے سب کی زندگی خوش قسمتی اور صحت سے بھر جائے ۔ ‘‘
नवरात्रि में आज मां शैलपुत्री की विशेष पूजा-अर्चना का दिन है। मेरी कामना है कि माता के स्नेह और आशीर्वाद से हर किसी का जीवन सौभाग्य और आरोग्य से परिपूर्ण रहे।
— Narendra Modi (@narendramodi) September 22, 2025


