وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے دوسرے دن دیوی برہمچارنی کی پوجا ارچنا کی۔
ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘آج نوراتری کے دوران، میں ماں برہمچارنی کے قدموں میں انتہائی عقیدت مندانہ سلام پیش کرتا ہوں! دیوی ماتا اپنے تمام عقیدت مندوں کو ہمت اور استقامت سے نوازے۔’’
नवरात्रि में आज मां ब्रह्मचारिणी के चरणों में कोटि-कोटि वंदन! देवी माता अपने सभी साधकों को साहस और संयम का आशीर्वाद प्रदान करें। https://t.co/RuLHcK2DzG
— Narendra Modi (@narendramodi) September 23, 2025


