وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تجندر پال سنگھ تور کو ہانگزو میں ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے شاٹ پٹ میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔
ایک ایکس پوسٹ میں، پی ایم نے کہا؛
’’غیر معمولی @Tajinder_Singh3 اپنے بہترین انداز میں۔
ایشین گیمز میں شاٹ پٹ مقابلہ میں لگاتار گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد۔ ان کی کارکردگی غیر معمولی ہے، جس نے ہم سب پر جادو کر دیا۔ آنے والے مقابلوں میں ان کے لئے بہترین نیک خواہشات۔‘‘
The phenomenal @Tajinder_Singh3 at his best.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 1, 2023
Congratulations on a consecutive Gold Medal in the Shot Put event at the Asian Games. His performance is exceptional, leaving us all spellbound. All the best for the endeavours ahead. pic.twitter.com/cdtmomGgbM


