وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے شیام جی کرشنا ورما کو ان کی جینتی پرخراج عقیدت پیش کیاہے ۔ وزیراعظم نے  اپنی اس  تقریرکو بھی شیئرکیاہے جس میں انھوں  نے شیام جی کرشنا ورما کی عظمت کے بارے میں بیان کیاہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا ؛

‘‘بہادرشیام جی کرشنا ورما کو ان کی جینتی پرخراج عقیدت ۔ ماں بھارتی کے اس بے خوف اورنڈر بیٹے نے ہندوستان کو آزاد کرنے اور ہمارے لوگوں  کے دلوں  میں فخر کے جذبے کو پروان چڑھانے کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی تھی۔ میں  ایک تقریر پیش  کر رہا ہوں، جس میں،  میں نے ان کی عظمت کاذکر کیا  ہے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why India's ₹37,500 cr coal gasification push matters for its energy future

Media Coverage

Why India's ₹37,500 cr coal gasification push matters for its energy future
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 14 مئی 2026
May 14, 2026

Kisan Kalyan to Viksit Bharat: PM Modi Delivers Jobs, Markets & Dignity Across Rural and Industrial India