نئی دلی، 21؍اکتوبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پولیس کے یادگاری دن کے موقع پر فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

پولیس کا یاد گاری دن ہندوستان بھر کے پولیس اہلکاروں اور اُن کے کنبوں کے لئے تشکر کے اظہار کا دن ہے، ہم اُن سبھی پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جو فرائض کی ادائیگی کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔ اُن کی قربانیاں اور خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بھیانک جرائم کو حل کرنے سے لے کر امن و انتظام برقرار رکھنے، آفات کے بندو بست میں مدد کرنے سے لے کر کووڈ – 19 سے نمٹنے تک ہمارے پولیس اہلکاروں نے ہمیشہ بغیر کسی پس وپیش کے اپنی بہترین خدمات فراہم کی ہیں اور ہم شہریوں کی مدد کرنے کے سلسلے میں اُن کی خدمات اور تیاری پر فخر کرتے ہیں۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Parliament passes Jan Vishwas Bill 2026, decriminalising 717 offences, fines up to Rs 1 crore

Media Coverage

Parliament passes Jan Vishwas Bill 2026, decriminalising 717 offences, fines up to Rs 1 crore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 3 اپریل 2026
April 03, 2026

India’s Sweet, Fast & High-Tech Revolution: FY26 Milestones That Signal Viksit Bharat Has Arrived