وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک مانیہ تلک کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ مسٹر مودی نے کہا کہ‘‘وہ ایک سرکردہ رہنما تھے جنہوں نے ہندوستان کی تحریک آزادی کے جذبے کو اٹل یقین کے ساتھ اس کو روشن رکھنے میں کلیدی کردار ادا کیا’’۔
‘‘لوک مانیہ تلک کو ان کی یوم پیدائش شت شت نمن۔ وہ ایک ایسے سرکردہ رہنما تھے جنہوں نے ہندوستان کی تحریک آزادی کی روح کو اٹل یقین کے ساتھ روشن کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ وہ ایک بہترین مفکر بھی تھے جو علم کی طاقت اور دوسروں کی خدمت کرنے پر یقین رکھتے تھے۔’’
Remembering Lokmanya Tilak on his birth anniversary. He was a pioneering leader who played a vital role in kindling the spirit of India’s freedom movement with unwavering conviction. He was also an outstanding thinker who believed in the power of knowledge and serving others.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 23, 2025


